لو رالائی، ٹریفک حا د ثہ دو افراد جاں بحق

لورالائی :لو رالائی میں ٹریفک حا د ثہ دو افراد جاں بحق لیو یز کے مطابق منگل کو لو رالائی مہیوال کے قریب ٹر ک اور مو ٹر سائیکل کے در میان ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے لیو یز کے لا شوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں