وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے بجلی کے بلوں کی وصولی فوری روک دی
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے بجلی کے بلوں کی وصولی فوری روک دی۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بلوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے بجلی کے بلوں کی وصولی فوری روکنے کی ہدایت کردی۔
Load/Hide Comments


