چھتر میں دو گرہوں کے درمیان مسلح تصادم، شدید فائرنگ سے دو بھائی قتل

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) چھتر میں دو گرہوں کے درمیان مسلح تصادم شدید فائرنگ دو سگے بھائی قتل ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق چھتر میں بگٹی اور گھنیہ قبائل کے درمیان مسلح تصادم شدید فائرنک دو سگے بھائیوں محمد ہاشم اور احمد خان ولد اللہ رکھیہ قوم گھنیہ شدید زخمی ہوگئے جن کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیا جہاں دونوں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ دیا پولس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں