ٹیچنگ ہسپتال تربت میں 4 لاشیں لائی گئی ہیں

تربت(نمائندہ انتخاب )ٹیچنگ ہسپتال تربت میں 4 لاشیں لائی گئی ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 4 لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ افراددشت میں مارے گئے ہیںجن کی اب تک شناخت نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں