پنجگور، دو گاڑیوں میں تصادم، آگ بھڑکنے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور (نمائندہ انتخاب) واشک کے سب تحصیل ناگ اور پنجگور کے درمیان دو گاڑیوں میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث تین آفراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا رسیکیو 1122 کے رضا کار روں نے زخمی اور جانبحق افراد کو پنجگور ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں