مند سے اغوا کیے گئے شخص کی لاش برآمد کرلی گئی، پولیس ذرائع
تربت (بیورو رپورٹ) مند سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس ذرائع کے مطابق مند کے علاقہ کوہ ڈگار گوک سے ملنے والی لاش کی شناخت مسلم ولد نعمت اللہ سکنہ ھوزئی مند سے ہوئی، مقتول کو چند روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ پولیس واقعے سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


