اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی شہری طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی روکنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی شہری طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو امریکہ کو مطلوب پاکستانی شہری طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق امریکی تفتیشی افسر کو پاکستان میں انکوائری مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم دیدیا گیا۔عدالت نے حکم دیا کہ پاکستان میں انکوائری مجسٹریٹ حتمی فیصلے کے لیے مزید شواہد وصول کر سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں