سوراب، گدر میں نامعلوم مسلح افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع سوراب سے تین لیویز اہل کاروں کو اغوا کر لیا گیا سیکیورٹی فورس ذرائع کے مطابق پیر کی شب سوراب کے علاقے گدر میں نامعلوم افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا اور اپنے ہمراہ نامعلوم مقام کی جانب لے گئے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں لے کر مغویوں کی تلاش شروع کر دی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں