ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری، اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس اپوزیشن لابی میں جاری۔ اجلاس میں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، اسد قیصر سمیت ارکان اسمبلی شریک۔ اجلاس میں اہم ترین فیصلے متوقع۔ 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کل بروز جمعہ کو اپوزیشن اتحاد کی جانب سے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


