27آئینی ترمیم کیخلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27آئینی ترمیم کیخلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت جاری۔ اجلاس میں سردار اختر جان مینگل، علامہ راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوھر، شاہد خاقان عباسی، مصطفی نواز کوکھر ، اسد قیصر سمیت اہم رہنما شریک ہیں۔ اجلاس میں 27 آئینی ترمیم کے حوالے سے غور و خوض کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں