تربت، ہوشاپ تھانہ پر مسلح افراد کی فائرنگ
تربت (بیورو رپورٹ) ہوشاپ تھانہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ ذرائع کے مطابق ہوشاپ تھانہ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے تھانہ کے باہر نصب کیمرہ ٹوٹ گیا اور تھانہ کی چھت پر مورچہ کو گولیاں لگی ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


