پنجگور، بونستان سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس ذرائع
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقہ بونستان سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقہ بونستان کی حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت زوہیب ولد محمد اعظم سکنہ وشبود سے ہوئی۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


