جوہری مذاکرات، ایران اپنا سر نہیں جھکائیں گے، صدر

ویب ڈیسک : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ہونے والی ایک تقریر میں کہا کہ عالمی طاقتیں ہمیں اپنا سر جھکانے پر مجبور کرنے کے لیے کمر بستہ ہیں لیکن ان تمام مسائل کے باوجود جو وہ ہمیں پیدا کر رہے ہیں ہم اپنا سر نہیں جھکائیں گے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے جو اب تک ایک بار مذاکرات کی ثالثی کرنے والے عمان کے دارالحکومت مسقط میں اور ایک بار جنیوا میں ملک کے قونصل خانے میں منعقد ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں