بولان، ڈھاڈر میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگئے، پولیس
ڈھاڈر(نمائندہ انتخاب) سابق نائب رسالدار لیویز فورس موجودہ پولیس کے اے ایس آئی محمد موسیٰ مستوئی ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جان بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر کے قریب کمبڑی پل کے مقام پر قومی شاہراہ ر ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی نیت سے روڈ پر ناکہ بندی کررہے تھے اسی دوران پولیس کی گشتی ٹیم موقع پر پہنچ گئی دو طرفہ فائرنگ سے پولیس کا اے ایس آئی سابق نائب رسالدار لیویز فورس کچھی محمد موسیٰ گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئے تاہم ڈاکوؤں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
Load/Hide Comments


