عرب اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کا بمبار ڈرون مار گرایا
صنعاءۛیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے کام کرنے والی عرب اتحادی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے اڑایا گیا ایک بمبار ڈرون طیارہ یمن کی فضائی حدود کے اندر مار گرایا۔
Load/Hide Comments


