تربت کے علاقے ہیرونک میں ایک شخص قتل، کلین ناصر آباد سے لاش برآمد، پولیس ذرائع
تربت (بیورو رپورٹ) پولیس ذرائع کے مطابق ہیرونک کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے آصف ولد نزیر احمد ساکن سنگ آباد تجابان کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے جبکہ ناصر آباد کے علاقے للین میں پولیس نے ایک لاش برآمد کی ہے جس کی شناخت محمد عالم ولد رحیم داد ساکن زامرانی بازار بالیچہ کے نام سے کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


