خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدارنامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ سنی سبزی منڈی کے مقام پر فائرنگ سے ایک شخص جان بحق جان بحق شخص کی شناخت زبیراحمد ولد ڈاکٹر عبدالمالک قوم شاہوزئی زہری سےہوئی پولیس موقع پر پہنچ کرنعش ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثائ کے حوالے کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے