جھل مگسی میں غیرت کے نام پر خاتون قتل/ اوستہ محمد میں پرانی دشمنی پر نوجوان قتل

اوستہ محمد (آن لائن) پرانی دشمنی کی بنا پر ایک نوجوان قتل ملزم فرارتفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ کے حدود السکندر ہوٹل کے قریب مسحلہ افراد نے فائر کر کے سائتھ خان بلیدی کو قتل کر دیا جنہیں فوری طور پر سیول ہسپتال لایا گیا واقع کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کیا گیا جوں نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا

دوسری جانب سیاہ کاری کے الزام میں خاتون قتل ملزم فرار تفصیلات کے مطابق تھانہ باریجہ جھل مگسی. گوٹھ لونگانی مگسی میں ملزم چاکر خان نے اپنی بہو کو سیاہ کاری کے الزام مسماة عابدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ اس کا معبینہ آشنا فرار ملزم بھی فرار پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا مذید کاروائی پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں