فی الوقت ہمارا مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کچھ تجاویز دی گئی ہیں جنھیں ملک کی اعلیٰ قیادت تک پہنچا دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فی الحال ہماری پالیسی مزاحمت جاری رکھنے اور اپنے ملک کا دفاع کرتے رہنے کی ہے۔ایرانی وزیرِ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ، ’فی الوقت ہمارا مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی کوئی مذاکرات ہوئے ہیں۔‘
Load/Hide Comments


