پنجگور، وشبود سی پیک روڑ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی

نمائندہ انتخاب : پنجگور کے علاقہ وشبود سی پیک روڑ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشبود سی پیک روڑ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی گئے زخمیوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہے مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے