کوہلو،فائرنگ سے ایک شخص زخمی
کوہلو ۛ کوہلو کے تحصیل کاہان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق کوہلو کے تحصیل کاہان میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہادر خان نا می شخص زخمی ہو گیا زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


