شراب لائسنس کیس ،وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاگیا

لاہورۛشراب لائسنس کے اجرا ء کیلئے مبینہ طور پر پانچ کروڑ رشوت وصولی پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاگیا ۔بیرسٹرسعید احمد ظفر نے الیکشن کمیشن لاہور آفس میں آئین کے آرٹیکل باسٹھ ،تریسٹھ کے تحت درخواست دی گئی ،درخواست میں وزیر اعلی کو نااہل قرار دینے اور ان کے حلقہ میں دوبارہ انتخاب کی استدعا کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں