سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں خطرناک اضافہ
ریاض: سعودی عرب میں کورونا لاک ڈاون کے بعد طلاق کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈان میں طلاق کی شرح میں اضافے کے ساتھ شادیوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
Load/Hide Comments


