کوہلو، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوہلو:بلوچستان کے ضلع کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص بہادر خان زخمی ہوگیاہے جس کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں