گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر دیگر ساتھیوں سمیت بازیاب

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رزاق صابر اور انکے دیگر ساتھی افسران مستونگ کے علاقہ کردگاپ سے بازیاب ہوگئے۔ گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر، پی آر او اور ڈرائیور کو ایک ہفتہ قبل مستونگ کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں