بلوچستان کے علاوہ کسی صوبے میں سولر ٹیوب ویل نہیں لگنے چاہیے ،سینیٹر نعمان وزیر
اسلام آباد:سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر نعمان وزیر نے کہاکہ سب سے سستی بجلی کے پی کے پیدا کرتا ہے اور سب سے سستی بجلی کراچی کو ملتی ہے،انہوںنے کہاکہ کے الیکٹرک کیا ہمارا لاڈلہ ہے کہ اسے 114ارب کی سبسڈی دی جائے ۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان کے علاوہ کسی صوبے میں سولر ٹیوب ویل نہیں لگنے چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں گرمیوں میں پندرہ ہزار میگاواٹ بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے۔
Load/Hide Comments


