تربت،ندی میں بچہ ڈوب کر جاں بحق

تربت (نمائندہ انتخاب ) دوکرم ندی میں بچہ ڈوب کر جان بحق ، تربت آبسرمیں دوکرم ندی میں جمعرات کے روزایک بچہ نہاتے ہوئے ڈوب کر جان بحق ہوگیا، متوفی بچہ سی ٹی ڈی پولیس کے ایس آئی پٹیل بلوچ کابیٹا تھا ،انہیں شام کومقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں