چمن ، محرم کی وجہ سے 9 اور 10 محرم کو پاک افغان بارڈر بند رہے گا

چمن: چمن میں محرم کی وجہ سے 9 اور 10 محرم کو پاک افغان بارڈر بند رہے گا۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق محرم کی وجہ سے چمن بارڈر ہر قسم کی پیدل آمدورفت کے لے بند رہے گا جبکہ امپورٹ ایکسپورٹ بھی مکمل طور پر بند رہے گا۔ محرم کی وجہ سے پاک افغان سرحد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں