تربت کے نواحی علاقہ کلاتک میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت (نمائندہ انتخاب) تربت کے نواحی علاقہ کلاتک میں نامعلوم موٹرسائیکل کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت عابد ولد عبدالمجید سکنہ ڈبک کلاتک کے نام سے کی گئی ہے، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں