سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 216 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے