کرونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے نادرا دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ:نادرا کے اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے نادرا کے تمام دفاتر کل بروز 17 مارچ سے 2 ہفتوں کیلئے بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں