جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکہ،فوجی آفیسر جاں بحق3 اہلکار زخمی
جنوبی وزیرستان: تحصیل شکتوئی کے علاقے آنا خیل ستر راغزی میں بارودی سرنگ میں دھماکہ جس میں فوجی آفیسرجانبحق جبکہ3 اہلکار زخمی، ذرائع کے مطابق دھماکے میں لیفٹیننٹ ناصرخالد جاں بحق جبکہ نائیک غفار، نائیک عمران اور سپاہی عثمان زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہیلی کاپٹر میں علاج کے لئے منتقل کردیا گیا۔زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Load/Hide Comments


