وسی جامعہ بلوچستان سے ثناء بلوچ کی ملاقات، تعلیمی سرگرمیوں ، ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگرامور پر بات چیت
کوئٹہ:جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے رکن صوبائی اسمبلی واجہ ثناہ بلوچ نے ملاقات کی۔ معاملات کے دوران جامعہ کے تعلیمی سرگرمیوں ، ترقیاتی منصوبوں سمیت صوبے کے تعلیمی نظام اور مختلف معاملات پر بات چیت ہوئی ۔ اور مستقبل میں مشترکہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں ، تربیتی پروگرامزکو پروان چڑھانے سمیت تعاون و اشتراک عمل جاری رکھا جائے گا۔ تاکہ صوبے کے طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی اور مستقبل کے تعلیمی منصوبوں کو عملی جامعہ پہنایا جاسکے۔
Load/Hide Comments


