ڈاکٹر ساجد نورین وائس چانسلر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی مقرر

کوئٹہ: ڈاکٹر ساجد نورین کو وائس چانسلر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی مقرر کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے جمعرات کو گورنرہاوس کوئٹہ میں سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے 13ویں سینٹ اجلاس میں ڈاکٹر ساجد نورین کووائس چانسلر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی مقرر کرنے کی منطور ی دے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں