بھارت میں کرونا وائرس صدر ٹرمپ لیکر آئے ہیں،بھارتی سائنسدان کا دعوہ

دہلی: بھارتی سائنسدان کا کہنا ہے کہ بھارت میں کرونا وائرس صدر ٹرمپ لیکر آئے ہیں ٹرمپ کی آمد سے قبل بھارت میں کرونا کے کوئی کیس نہیں تھا بھارتی ریاست اوترپردیش کے سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے رہنماء بھگوت سرن گنگو آرنے کہا کہ ٹرمپ دورہ بھارت کے بعد کرونا وائرس بھارت میں آیا اس کے بعد مودی سرکار نے اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے کرونا کرونا کرنا شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں