وزیراعظم عمران خان آج قوم سے کرونا سے متعلق خطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان قوم کو خطاب میں حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کریں گیواضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید 5 کا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 155 تک جا پہنچی جبکہ پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 ہوگئی واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کرونا وائرس سے متاثرہ تعداد 193 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں