تربت‘شاہینہ شاہین کے قتل کا مقدمہ درج

تربت(انتخاب نیوز) شاہینہ شاہین کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت میں قتل ہونے والی بلوچ آرٹسٹ صحافی اوراینکرپرسن شاہینہ شاہین کے قتل کامقدمہ مقتولہ کے ماموں احمدعلی عرف امجد رحیم کی مدعیت میں نوابزادہ محراب خان گچکی ولدنوابزدہ امین اللہ گچکی کے خلاف درج کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں