دالبندین،غیر قانونی طریقے سے ترکی جانے والے 17 افراد گرفتار
چاغی:دالبندین پولیس کی کاروائی غیر قانونی سفر کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کر لیا پولیس ذرائع کے مطابق یہ لوگ غیر قانونی طور پر ایران کا راستہ استعمال کرکے ترکی جانا چاہتے تھے جنھیں پولیس فورس نے دالبندین کے قریب ایک کاروائی میں دھیر لیا ان لوگوں کا تعلق صوبہ پنجاب پاکستان کے مختلف علاقوں سے ہیں زیادہ تر یہ لوگ محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش میں ایران اور ترکی جانا چاہتے ہیں۔
Load/Hide Comments


