ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی جاں بحق

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئیجس کے وجہ سے پاک فوج کے سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری جانی نقصان پہنچا جبکہ دشمن کی تنصیبات بھی بُری طرح تباہ ہوئیں۔بیان میں کہا گیا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 20 سالہ سپاہی واجد علی جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں