روس کے نائب وزیر توانائی فراڈ کے الزام میں گرفتار
ماسکو:روس میں تفتیشی حکام نے توانائی کیڈپٹی وزیر برائے توانائی اناتولی تخانوو کو فراڈ کے الزامات پر گرفتار کر لیا ۔تاس نیوز ایجنسی کے مطابق ڈپٹی وزیر کو تفتیشی حکام نے وزارت میں تلاشی کے بعد گرفتار کیا۔تخانوو وزارت میں ڈیجیٹل پراجیکٹس کو دیکھتے تھے۔ڈپٹی وزیر تخانوو روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نواک کے آٹھ نائبین میں سے ایک ہیں
Load/Hide Comments


