حب سے کراچی جانے والی مسافر بس میں حبس اور دم گھٹنے کے باعث بچہ جاں بحق

کراچی:حب چوکی سے کراچی آنے والی مسافر بس میں رش اور گرمی کی شدت کی وجہ سے سانس بند ھونے سے چار سالہ بچہ منو ولد نور محمدجاں بحق ہوگیا لاش کوایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں