غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 43پاکستانی گرفتار
چاغی:دالبندین پولیس نے غیر قانونی طریقے سے ایران اور ترکی جانے والے 43 افراد کو حراست میں لے لیا پولیس ذرائع کے مطابق یہ لوگ غیر قانونی طریقے اختیار کرکے ایران کے راستے سے بیرونی ممالک جانا چاہتے تھے کہ پولیس نے انھیں تحویل میں لے لیا ان لوگوں کا تعلق پاکستان صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہیں زیادہ تر یہ لوگ محنت مزدوری اور روزگار کی غرض بیرونی ممالک جانے کی کوشش کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


