خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

خضدار (نماٸندہ خصوصی) پیر عمر ایریا میں تیز رفتاری کے باعث ٹاٸر برسٹ ہونے کی بنا کار گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں محمدرحیم ولد محمدیعقوب سکنہ پشین شدید زخمی ہوگٸے جنہیں ریسکیو کرکے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاگیا جوکہ دوران علاج زخموں کے تاب نہ لاتے ہوٸے چل بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں