درینگڑھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
مستونگ (نامہ نگار)درینگڑھ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔فائرنگ سےمحمدمراد نامی ایک شخص پاوں میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔زخمی کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاگیا
Load/Hide Comments


