پنجگور، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق 3افراد زخمی
پنجگور:بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو میں موٹر سائیکل اور دوہزار ایرانی ماڈل گاڑی کے درمیان تصادم ہوئی جس سے گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور رسول جان ،جاں بحق ہوئے اور موٹر سائیکل سوار عبدالصمد،حاجی معراج،محمد ادریس زخمی ہوئے زخمیوں کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


