نواز شریف کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ نواز شریف کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نواز شریف کی اپیل مسترد کی ہے، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینا بھی خوش آئند ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں