ریسلر کی پھانسی کیخلاف مذمتی ٹویٹ کیوں کی؟ ایران میں جرمن سفیر کی طلبی
تہران : ایران نے ریسلنگ کے نوجوان کھلاڑی نوید افکاری کی پھانسی کے خلاف مذمتی ٹویٹ پر جرمن سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات جرمن سفیر ہانس اْوڈو مْوسیل کو طلب کر کے ان کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک بیان پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا
Load/Hide Comments


