بھارت، آسمانی بجلی گرنے سے 13افراد ہلاک، متعدد زخمی
نئی دہلی: بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں13افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہو نے اطلاعات ہیں، سیلاب کی وجہ سے 28دیہات بھی شدید متاثر ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے مختلف علاقوں میں بارش اور گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے الگ الگ واقعات میں 13 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
Load/Hide Comments


