ڈیرہ غازی خان ، جعلی عامل نے جن نکالنے کے نام پر تشدد کرکے 12 سالہ لڑکے کو مار ڈالا

ڈیرہ غازی خان :ڈیرہ غازی خان میں جعلی عامل نے جن نکالنے کے نام پر تشدد کرکے 12 سالہ لڑکے کو مار ڈالا، پولیس نے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اختر فاروق کے مطابق دراہمہ کے علاقے میں جعلی پیر اعجاز حسین کی جانب سے 12 سالہ لڑکے کاشف کو تشدد کرکے قتل کرنے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر وہ پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچیاور فوری طور پر جعلی پیر کو گرفتار کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں