پنجگور‘مسلح افراد نے ایک شخص سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی

پنجگور ( نامہ نگار )نیوبازار بلوچ فٹبال کلب کے قریب گاڑی میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے داؤد ولد رفیق اورامن والد نجام سے ہنڈا موٹر سائیکل اور 36ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے پولیس واقع کی مذیدتفیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں